یوسف رضا گیلانی، عبدالقادر، حیدر علی کی  چوہدری شجاعت، چوہدری پرویز الہی  سے ملاقات، جلد صحت یابی کیلئے دعائیں 

  یوسف رضا گیلانی، عبدالقادر، حیدر علی کی  چوہدری شجاعت، چوہدری پرویز الہی  ...

  

ملتان ( سٹی رپورٹر)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی اپنے صاحبزادوں  عبدلقادر گیلانی اور علی حیدر گیلانی کے ہمراہ  سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

 اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات.سید یوسف رضا گیلانی نے چوہدری شجاعت حسین سے انکی خیریت دریافت کی اور جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی.چوہدری شجاعت حسین نے اپنی کتاب بھی سیدیوسف رضا گیلانی کو بطور تحفہ دی ہے۔

دعائیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -