کوٹ سبزل: گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ چولہے  ٹھنڈے‘ شہریوں کا انتظامیہ کیخلاف احتجاج

  کوٹ سبزل: گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ چولہے  ٹھنڈے‘ شہریوں کا انتظامیہ کیخلاف ...

  

کوٹ سبزل(نمائندہ پاکستان) کوٹ سبزل میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ ہونے لگی گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے اہل علاقہ کے بار بار احتجاج کے باوجود گیس(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

 کی لوڈ شیڈنگ جاری حکومت نام کی چیز نظر نہیں آرہی مقامی نمائندے لمبی تان کر سو گئے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی کے آفیسروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی کوئی پرسان حال نہیں کیا عوام کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری نہیں گیس کے بل پر ماہ بلا تعطل جاری کئے جاتے ہیں پھر گیس کی بندش کیوں کوٹ سبزل کے شہری بلبلا اٹھے را حاجی یامین زاہد آرائیں ڈاکٹر شمشاد واحد آرائیں ساجد جانی را ریاض را دلشاد ایڈوکیٹ نجیب شیخ اور محمد الیاس راجپوت نے ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے

گیس لوڈشیڈنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -