وقف املاک بورڈ کی اراضی پرقابض افراد  کیخلاف فوری آپریشن کاحکم‘ اقدامات شروع

  وقف املاک بورڈ کی اراضی پرقابض افراد  کیخلاف فوری آپریشن کاحکم‘ اقدامات ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)  حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی زمینوں پر ناجائز قابضین کے خلاف کاروائی کا حکم دیا ہے(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

 اس سلسلہ میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی خدمات بھی حاصل کرنے بارے ہدایات جاری کی گئی ہیں 

اراضی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -