برائلر مارکیٹ میں چکن نرخ کم ہونیکا امکان

    برائلر مارکیٹ میں چکن نرخ کم ہونیکا امکان

  

ملتان(سپیشل رپورٹر)برائیلر مارکیٹ میں چکن (زندہ)کی قیمت گرگئی ہے۔فی کلو سودے 215روپے میں طے پائے ہیں۔گزشتہ روز برائیلر مارکیٹ میں چکن (زندہ) کے نرخوں میں کمی کا رجحان پایا گیا  اور فی کلو قیمت 225روپے سے کم ہو کر 215 روپے کلو کی سطح(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

 پر آ گئی۔آج پرچون مارکیٹ میں چکن (زندہ)  کی قیمت225سے 227روپے کلوتک رہے گی۔اسی  طرح چکن (گو شت)کے نرخ بھی کم ہو جائیں۔

برائلر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -