پنجاب:محکمہ انٹی کرپشن میں   اسامیوں بارے رپورٹس طلب

  پنجاب:محکمہ انٹی کرپشن میں   اسامیوں بارے رپورٹس طلب

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)  حکومت پنجاب نے محکمہ انٹی کرپشن میں سکیل ایک تاسولہ تک افسران وملازمین کی بھرتیوں پرعائدپابندی ختم کردی ہے اس سلسلہ میں حکومت نے صوبہ بھرکے ریجنل انٹی کرپشن افسران(بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

 سے خالی آسامیوں بارے رپورٹس طلب کرلی گئی ہیں ذرائع کے مطابق رپورٹس آنے کے بعد نئے افسران واہلکاران کی بھرتیاں عمل میں لائی جائیں گی حکومتی احکامات پرمحکمہ انٹی کرپشن رحیم یارخان نے عملدرآمدکرتے ہوئے رپورٹ تیارکرناشروع کردی ہے۔

انٹی کرپشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -