سندھ دھرتی ہماری ماں،پیار و محبت سے جینے کا ہنر سکھایا، حاجی عظیم خان 

سندھ دھرتی ہماری ماں،پیار و محبت سے جینے کا ہنر سکھایا، حاجی عظیم خان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (خصوصی رپورٹ)معروف سماجی رہنماء اور ویجیٹیبل ٹریڈرز ویلفیئرفیڈریشن کے چیئرمین حاجی عظیم خان نے کہا ہے شاہ عبدالطیف بٹھائی کی دھرتی بڑے ولیوں کی جائے آرام ہے جہاں سندھ کلچر ڈے کے موقع پر تقریبات میں حصہ لینے والے تمام سندھی بہن بھائیوں کو سندھی ثقافت، روایتی مہمان نوازی کی روایات کو جاری رکھنے پر دل کی گہرایوں سے مبار کباد پیش کرتا ہوں۔گزشتہ روز یہاں سندھی ڈے کے موقع پر تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوے حاجی عظیم خان نے کہا کہ خصوصی تقریبات میں آنے والے تمام سندھی بھائیوں کا مشکور ہوں جنہوں نے سندھ دھرتی کیساتھ اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا۔سندھ دھرتی ہماری ماں ہے جو معاشرے میں پیار و محبت سے جینے کا ہنر سکھاتا ہے۔ 
حاجی عظیم خان 

مزید :

صفحہ آخر -