اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائی 4ریسٹورنٹس اور متعدد دکانیں سیل 

اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائی 4ریسٹورنٹس اور متعدد دکانیں سیل 

  

کراچی (پ ر) اسسنٹ کمشنر ماڈل کالونی کیپٹن(ر) عطاء الرحمن کاکڑ نے کرونا ایس اؤ پیز  کی خلاف ورزی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 ریسٹورنٹ 1 ہیر سیلون 1 بینک اور ایک عدد کپڑے کی دوکان  کو 3 دن کے لیے سیل کر دیا، اسسٹنٹ کمشنر نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ اس  وبا سے نجات حاصل کرنے کے لیے حکومتی  ہدایات پر عمل کریں ماسک پہنیں 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں اپنے اور اپنی فمیلی کو محفوظ رکھیں حکومت کا ساتھ دیں ماسک لگائیں۔

مزید :

صفحہ آخر -