پاکستان سٹیل ملز کو مزیدچلاناممکن نہیں رہا،نجکاری کی اجازت دی جائے، انتظامیہ نے لیبر کورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان سٹیل ملز کو مزیدچلاناممکن نہیں رہا،نجکاری کی اجازت دی جائے، ...
پاکستان سٹیل ملز کو مزیدچلاناممکن نہیں رہا،نجکاری کی اجازت دی جائے، انتظامیہ نے لیبر کورٹ سے رجوع کرلیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹیل ملز انتظامیہ نے نجکاری اور مزید برطرفیوں کیلئے لیبر کورٹ سے رجوع کرلیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ پاکستان سٹیل ملز کو مزیدچلاناممکن نہیں رہا، پاکستان سٹیل ملز ملکی خزانہ پر بوجھ بن چکی ہے،وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل کی نجکاری کافیصلہ کیاہے،نجکاری کیلئے مزید چھانٹیوں اور اصلاحات کی ضرورت ہے،سیکشن 11 اے کے تحت پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کی اجازت دی جائے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -