پاکستان انٹرنیشنل سکواڈ کا آغاز آج سے اسلام آباد میں ہو گا

پاکستان انٹرنیشنل سکواڈ کا آغاز آج سے اسلام آباد میں ہو گا
پاکستان انٹرنیشنل سکواڈ کا آغاز آج سے اسلام آباد میں ہو گا
سورس: Twitter

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس اے ورلڈ ٹور کا پلاٹینم ایونٹ پاکستان انٹرنیشنل سکواش پیر سے اسلام آباد کے مصحف انٹرنیشنل کمپلیکس پرشروع ہو رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 11 دسمبرتک جاری رہنے والے ایونٹ میں 12 ہزار ڈالرز کے مینز اور6 ہزار ڈالرز کے ویمن ایونٹس شامل ہیں،32 کھلاڑیوں کے مینز اور 16 کے ویمنز ایونٹ میں کوئی غیر ملکی شرکت نہیں کررہا۔ 
مینز ایونٹ میں ٹاپ سیڈ وعالمی نمبر 43 طیب اسلم سمیت 8کھلاڑی براہ راست پری کوارٹرفائنل کھیلیں گے جبکہ ویمن ایونٹ میں آمنہ فیاض ٹاپ سیڈہیں۔

مزید :

کھیل -