ونسن گرین میں 29 سالہ شخص کو چھری کے وار کرکے ہلاک کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار

ونسن گرین میں 29 سالہ شخص کو چھری کے وار کرکے ہلاک کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار
ونسن گرین میں 29 سالہ شخص کو چھری کے وار کرکے ہلاک کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار

  

برمنگھم (سید حسنین رضا شاہ)ونسن گرین میں 29 سالہ شخص کو چھری کے وار کرکے ہلاک کرنے والے کو مشتبہ شخص کو  پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ 

جمعہ کے روز ونسن گرین میں ایک 29 سالہ نوجوان کو چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا گیا تھا ۔   پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس سے تفتیش جاری کر دی گئی ہے ۔ جمعہ 4 دسمبر کی شام ڈھائی بجے کے لگ بھگ مقتول سہیل کیش مشین سے پیسے لے کر آرہا تھا ایک چاقو بردار نے اس پر حملہ کر دیا مقتول سہیل کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک بجے انتقال کر گیا۔

مزید :

برطانیہ -