وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتیاں چیلنج کرنے کیخلاف درخواست خارج 

وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتیاں چیلنج کرنے کیخلاف درخواست خارج 
وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتیاں چیلنج کرنے کیخلاف درخواست خارج 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتیاں چیلنج کرنے کیخلاف درخواست خارج کردی گئی۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس غلام اعظم قمبرانی نے محفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نے ستمبر میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیاتھا،اسلام آبادہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے اوپن کورٹ میں محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -