نیوزی لینڈ میں موجود سرفراز احمد کو کس کی یاد ستانے لگی؟

نیوزی لینڈ میں موجود سرفراز احمد کو کس کی یاد ستانے لگی؟
نیوزی لینڈ میں موجود سرفراز احمد کو کس کی یاد ستانے لگی؟
سورس:   Twitter

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے کیوی سرزمین پر موجود قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو بیٹے عبداللہ کی یاد ستانے لگی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیٹے سے محبت کا اظہار کرتے ایک تصویر شیئر کی اور دل والی ایموجیز کا استعمال کیا۔ 

خیال رہے کہ سرفراز اکثر و بیشتر اپنے بیٹے سے متعلق پوسٹس شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ اس سے قبل انہوں نے بتایا تھا کہ ان کا بیٹا 5 بار چیمپینز ٹرافی کا فائنل دیکھ چکا ہے۔ 

مزید :

کھیل -