بریگزٹ کے بعد تجارت کے معاملات پر برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان جلد بات چیت دوبارہ متوقع

بریگزٹ کے بعد تجارت کے معاملات پر برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان جلد بات ...
 بریگزٹ کے بعد تجارت کے معاملات پر برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان جلد بات چیت دوبارہ متوقع

  

لندن (مجتبیٰ علی شاہ ) بریگزٹ کے بعد تجارت کے معاملات پر آخری بات چیت برسلز میں برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بات چیت دوبارہ شروع ہونے والی ہے جو اہم نوعیت کی ہے ۔

ماہی گیری اور کاروباری قوانین پر ابھی بھی کوئی خاص پیش رفت نہ ہو سکے لیکن دونوں اطراف سے بات چیت ہو رہی ھے، برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ بات چیت جاری ہے لیکن ابھی تک معاملات کو فائنل نہیں کیا گیا۔

مزید :

برطانیہ -