سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات کیے جائیں ،وزیراعظم کا حکم

سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات کیے جائیں ...
سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات کیے جائیں ،وزیراعظم کا حکم

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سعودی سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لئے ایوی ایشن حکام کو انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق یہ پاکستانی شہری غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں مقیم تھے،فلائٹس کی عدم دستیابی کے سبب یہ پاکستانی واپس اپنے ملک نہیں پہنچ پارہے تھے،واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ اور ایوی ایشن حکام کو ان شہریوں کو وطن واپس لانے کے لئے انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید :

قومی -