مولانا فضل الرحمان کا شیخ رشید سے رابطہ

مولانا فضل الرحمان کا شیخ رشید سے رابطہ
مولانا فضل الرحمان کا شیخ رشید سے رابطہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمن  نے شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کیا اور ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت اور دکھ کااظہار کیا  ۔مولانا فضل الرحمن نے شیخ رشید احمد سے  گفتگو میں مرحوم کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔