پہلے ایشز ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ ٹیم کے اہم کھلاڑی میچ سے باہر ہوگئے

پہلے ایشز ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ ٹیم کے اہم کھلاڑی میچ سے باہر ہوگئے
پہلے ایشز ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ ٹیم کے اہم کھلاڑی میچ سے باہر ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برسبین(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل انگلش ٹیم کےسٹار فاسٹ باؤلر انجری کے سبب میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق جیمز اینڈرسن پنڈلی کی انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کے باعث وہ پہلے میچ کا حصہ نہیں ہونگے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ایشز سیریز کل (بدھ  ) سے شروع ہوگی۔

مزید :

کھیل -