پاکستان ایمبیسی فرانس کے وفد کے اعزاز میں پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنماؤں کی جانب سے عشائیہ 

پاکستان ایمبیسی فرانس کے وفد کے اعزاز میں پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنماؤں کی ...
پاکستان ایمبیسی فرانس کے وفد کے اعزاز میں پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنماؤں کی جانب سے عشائیہ 

  

 پیرس (عاکف غنی )پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنماؤں کی جانب سے سفارت خانہ پاکستان کے وفدکے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جن میں ہیڈ آف قونصلیٹ احسان کریم ، پریس اتاشی دانیال گیلانی اور سیکنڈ سیکریٹری و کمرشل اتاشی محمد ارسلان شامل تھے ۔اس موقع پر شرکاءنے سفارت خانہ پاکستان کی کارگردگی کو سراہا اور پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

مزید :

تارکین پاکستان -