چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ نے دبنگ بیان جاری کردیا

چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ نے دبنگ بیان جاری کردیا
چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ نے دبنگ بیان جاری کردیا
سورس: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی دباوکو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنے فرائض ادا کرتا رہے گا۔
چیف الیکشن کمشنر نے اسلام آباد میں قومی ووٹرز ڈے پر کہا کہ سینیٹ کے آئندہ الیکشن میں امیدواروں کے کاغذات کی آن لائن جانچ پڑتال ہوگی،10 منصوبے پلاننگ کمیشن کو بھیجےلیکن ان پراجیکٹس کو پی ایس ڈی شامل نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئےڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسرز( ڈی آر او) تعینات کر دیئے، بلوچستان میں صوبائی حکومت نے حلقہ بندیوں کا ڈیٹا فراہم نہیں کیا۔