سابق ڈی آئی جی جنید ارشد کی درخواست ضمانت پرفریقین کو نوٹس، جواب طلب
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس اسجدجاوید گھرال نے بیوی کی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ میں سابق ڈی آئی جی جنید ارشد کی ضمانت کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایف آئی اے سے آئندہ سماعت پرریکارڈ طلب کرلیا۔
جواب طلب