کرسمس، مسیحی ملازمین کو 20دسمبر تک تنخواہیں ادا کرنیکا حکم، اداروں کو مراسلہ

کرسمس، مسیحی ملازمین کو 20دسمبر تک تنخواہیں ادا کرنیکا حکم، اداروں کو مراسلہ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے کرسمس کے موقع پر سرکاری اداروں میں مسیحی ملازمین کو20دسمبر تک تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے محکمہ خزانہ کو اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سال حکومت نے مسیح برادری کے لئے کرسمس کے موقع پر ایک اضافی چھٹی دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -