آج ووٹرز ڈے، تقریبات کی تیاریاں، معززین علاقہ، سٹیک ہولڈرز کو شرکت کی دعوت

آج ووٹرز ڈے، تقریبات کی تیاریاں، معززین علاقہ، سٹیک ہولڈرز کو شرکت کی دعوت

  

ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)الیکشن کمشن کی ہدایت پر سات دسمبر کو نیشنل ووٹر ڈے منایا جارہاہے جس کیلئے گورنمنٹ کالج آف کامرس بوائز ڈیرہ غازیخان میں ووٹ کی اہمیت کے حوالے سے گیارہ بجے دن تقریب منعقد ہو گی جس کے مہمان خصوصی ریجنل الیکشن کمشنر کے علاوہ معززین علاقہ، کمیونٹی اوردیگر سٹیک ہولڈرز شرکت کریں گے. یہ بات ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر امتیا(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

ز احمد کی طرف سے جاری مراسلہ میں کہی گئی ہے. 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -