صحت اور تعلیم کی فراہمی ہمارا مشن سردارفاروق امان اللہ دریشک

صحت اور تعلیم کی فراہمی ہمارا مشن سردارفاروق امان اللہ دریشک

  

 راجن پور(تحصیل رپورٹر) سردار فاروق امان اللہ خان دریشک نے کہا ہے کہ صحت اور تعلیم کی فراہمی اولین ترجیح ہے سردار فاروق امان اللہ خان دریشک،سردار صدیق امان اللہ خان دریشک سردار علی امان اللہ خان دریشک  جنہوں نے شکارپور کی عوام کے دیرینہ مطالبے R.H.C ہسپتال کے لیے خصوصی  (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

فنڈ دیکر عظیم میگا پروجیکٹ پر کام تیزی سے شروع کرایا ھوا ھے جو تکمیل کے خری مراحل میں ھے اور نئے سال 2023  میں عوام کے لیے دستیاب ھو جائے گا۔  سردار فاروق احمد خان دریشک نے رانا نصراللہ راجپوت ڈاکٹر یسین ملک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم و صحت کی فراہمی پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -