جمہوری استحکام کیلئے الیکشن مقرر ہ وقت پر ہونا ضروری، نعیم خان بھابھہ

جمہوری استحکام کیلئے الیکشن مقرر ہ وقت پر ہونا ضروری، نعیم خان بھابھہ

  

میلسی (نامہ نگار)مسلم۔لیگ ن کے رہنما اور  سابق وزیر زراعت نعیم خان بھابھہ نے کہا ہے کہ انتخابات وقت پر ہونا ہی ملک کے  مفاد میں ہے  چند ماہ اگر انتظار کیا جائے تو میدان بدلے گا نہ سیاسی دا پیچ پرانے ہوں گے جب بھی انتخابات ہوئے پاکستان کے(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

 حالات بتاتے ہیں کہ مخلوط حکومت ہی بر سر اقتدار آئے گی اس لیے اب کا جمہوری استحکام اگلی اسمبلی کو خوش اسلوبی سے منتقل ہو گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے میلسی کے نواحی علاقوں ہری چند۔ کرم پور میں عوامی وفود سے ملاقات میں کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک ہے تو ہم سب کی سیاست ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -