ملتان، شیر شاہ دربار کے قریب آئل ایجنسی میں آگ، ہنگامی ریسکیو آپریشن

ملتان، شیر شاہ دربار کے قریب آئل ایجنسی میں آگ، ہنگامی ریسکیو آپریشن

  

 ملتان(وقائع نگار)ملتان میں شیر شاہ دربار کے قریب آئل ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی، آگ نے قریبی دکان کو بھی لپیٹ میں لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ایک دکان میں بنائی گئی آئل ایجنسی میں آگ لگی تو قریبی درزی کی دکان کو بھی آپ نے لپیٹ میں لیا، اطلاع پر(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

 ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں، ریسکیو ٹیموں نے تگ و دو کے بعد آگ پر قابو پا لیا، ریسکیو حکام کے مطابق آگ سے نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے تاہم واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -