آصف رؤف خان ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے ملتان تعینات

آصف رؤف خان ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے ملتان تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(سٹی رپورٹر)آصف رف خان کو ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے ملتان تعینات کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل آصف رف ایڈیشنل سیکرٹری ہاسنگ ذمہ داریاں (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)
 سر انجام دے رہے تھے۔آصف رف کو سید شفقت رضا کی ریٹائر منٹ پر ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔