ویمن یونیورسٹی،شعبہ تاریخ، مطالعہ پاکستان کی پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس مکمل
ملتان(خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ اور پاکستان سٹیڈی کی پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس کی تیاری مکمل کرلی گئی، تفصیل کے مطابق ویمن یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ اور پاکستان سٹیڈی کی پی ایچ ڈی سکالرناہید انور کے مقالے کا پبلک ڈیفنس منعقد (بقیہ نمبر33صفحہ6پر)
کرانے کافیصلہ کرلیاگیا کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر حناعلی کے مطابق ناہید انور کے مقالے کا عنوان سر سید احمد خان ادارہ جاتی ڈھانچے کے نگران کے منتظم کے طور پر"ہے پبلک ڈیفنس کی تقریب کچہری کیمپس میں صبح 10 بجے شروع ہوگی ۔