لیبرکورٹ ملتان، ڈیلی ویجز ملازمین کی درخواست پر ڈائریکٹر ایڈمن واسا عدالت پیش، ورکرز کا مسئلہ حل کرنے کیلئے آخری موقع

لیبرکورٹ ملتان، ڈیلی ویجز ملازمین کی درخواست پر ڈائریکٹر ایڈمن واسا عدالت ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)لیبر کورٹ میں ڈیلی ویجزز ملازمین کی پیشہ ڈایریکٹر ایڈمن عدالت پیش ملازمین کو مستقل ریگو کر نہ کرنے پر آخری موقع دیتے ہوئے مورخہ 20.12.2022کی پیشہ ڈال دی،عدالت نے واسا کے ڈیلی ویجزز ملازمین کو مستقل ریگولر کرنے کی(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

لیے واسا میں کنٹریکٹ پر تمام بھرتیاں روک دیں تھی واسا میں ملازمین کو ریگولر مستقل کرنے کیلئے کیس لیبر کورٹ میں سماعت ہوئی کہ ریگولر ملازمین اور ڈیلی ویجز ملازمین محکمہ کے قمیتی اثاثہ ہیں انہیں ان کا حق دیا جائے کیونکہ ہم ان کے بغیر ادھورے ہیں ان کا حق دلا کر رہیں گے،لیبر کورٹ نے حکم امتناعی جاری کر دیاتھا کہ پہلے ڈیلی ویجزز کا فیصلہ کیا جائے پھر نئی بھرتیاں کی جائیں جو کہ احسن اقدام ہے کیونکہ ڈیلی ویجز ملازمین عرصہ دراز سے اپنے فرائض دیانتداری سے سرانجام دے رہے ہیں جن وزیراعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب ڈی جی اہم ڈی اے،اہم ڈی واسا ڈایریکٹر ورکس واسا ڈایریکٹر ایڈمن واسا  سے التجا کرتے ہیں غریب لوگ ہیں کم تنخواہ پر گزر بسر نہیں ھوتا تاحیات دوعاہیں دینگے جلد از جلد مستقل کیا جائے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -