شاہین شاہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

  شاہین شاہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

  

دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ماہ نومبر کے بہترین کھلاڑی کے لیے پلئیرز کو نامزد کردیا،آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو نامزد کیا گیا ہے جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا،اسکے علاوہ انگلینڈ کے جوزبٹلراورعادل رشید کا نام بھی پلیئرآف دی منتھ شامل ہیں۔شائقین نے اس فیصلہ پر خوشی کا اظہار کیا ہے

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -