بصیر پور،اندھی گولی نے دکان پر کھڑے نوجوان کی جان لے لی

  بصیر پور،اندھی گولی نے دکان پر کھڑے نوجوان کی جان لے لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بصیرپور(نامہ نگار) عملیکے سہاگ کارہائشی 20سالہ علی عرفان اپنے بھائی زمان کے ساتھ رکشہ پرقلعہ دیواسنگھ سے مکئی کے تکلے لے کرچورستہ میانخاں جارہاتھاپنجری پورگاؤں میں رکشہ خراب ہوگیا جس پرعلی عرفان قریبی کریانہ کی دکان پرچلاگیا جہاں کھڑے ہوئے اچانک نامعلوم سمت سے آنے والی گولی اسکی بائیں کنپٹی میں آلگی تشویشناک حالت کے باعث اسے لاہورریفرکردیا گیا جہاں جانبرنہ ہوسکا۔

مزید :

علاقائی -