تھانہ ڈیفنس سی پولیس کی کارروائی  5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

تھانہ ڈیفنس سی پولیس کی کارروائی  5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ مشکوک گاڑی کو چیک کرنے پر 5 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سی پولیس نے ناکہ بند کے دوران مشکوک گاڑی سے دوران تلاشی اعجاز، اللہ دتہ، افضل، ساجد اور جہانگیر سے 3 رائفلز، 3 پسٹلز میگزینز اور گولیاں برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -