ننکانہ صاحب: ٹوکہ مشین میں آکر لڑکی کا ہاتھ کٹ گیا، ہسپتال منتقل

ننکانہ صاحب: ٹوکہ مشین میں آکر لڑکی کا ہاتھ کٹ گیا، ہسپتال منتقل

  

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی)ٹوکہ مشین میں آکر ایک دوشیزہ کا ہاتھ کٹ گیا  تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب مانانوالہ روڈ پر واقع گاؤں بگھوڑ کی رہائشی 18سالہ زینب مویشیوں کیلئے ٹوکہ مشین پر چارہ کاٹ رہی تھی کہ اچانک اس کا ہاتھ مشین میں آکرکٹ گیا جسے ریسکیو1122عملہ نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ننکانہ صاحب منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -