تلونڈی: کماد کی فصل سے  گلی سڑی نعش برآمد

تلونڈی: کماد کی فصل سے  گلی سڑی نعش برآمد

  

تلونڈی (نامہ نگار) تلونڈی کے نواحی علاقہ قاضی والا میں کماد کی فصل کی کٹائی کے دوران نا معلوم شخص کی لاش بر آمد ہوئی اہل دیہہ نے پولیس کو اطلاع کر دی جس پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لے لیا جس کی شناخت سید یعقوب علی شاہ کے نام سے ہوئی پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر چونیاں منتقل کر دیا۔

 اور تفتیش کا آغاز کر دیاہے ابتدائی تفتیش میں موت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

مزید :

علاقائی -