پنجاب یونیورسٹی سے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

        پنجاب یونیورسٹی سے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے غلام اسحاق ولد شمل خان کواپلائیڈ سائیکالوجی،فرحانہ شمس دختر بشیرالرحمان شمس العالم کوایجوکیشن،سمیرا مجید دختر عبدالمجید کوایجوکیشن کے،رحمان شہزاد ولد غلام حسین کوبائیوٹیکنالوجی  اورانیلہ غلام حسین دخترغلام حسین کوآرٹ اینڈ ڈیزائن کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -