صدر پی ایم سی ڈاکٹر نوشاد نے  استعفیٰ وزیر صحت کو ارسال کردیا 

صدر پی ایم سی ڈاکٹر نوشاد نے  استعفیٰ وزیر صحت کو ارسال کردیا 

  

  اسلام آباد(آن لائن)صدر پی ایم سی ڈاکٹر نوشاد مستعفی، اپنا استعفیٰ  وزیر صحت کو ارسال کردیا۔ ڈاکٹر نوشاد نے  نے اپنا استعفیٰ دیتے  ہوئے کہا کہ  استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا ہے  بطور صدر پی ایم سی اپنی پوسٹ  سے مستعفی ہورہاہوں  میرا استعفیٰ قبول کیا جائے نہایت مشکور ہوں گا۔

 ڈاکٹر نوشاد

مزید :

صفحہ اول -