بلاول بھٹو زرداری آج سے 9 دسمبر تک انڈونیشیا،سنگاپور کا دورہ کرینگے

    بلاول بھٹو زرداری آج سے 9 دسمبر تک انڈونیشیا،سنگاپور کا دورہ کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 7 سے 9 دسمبر تک انڈونیشیا اور سنگاپور کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بالی میں وزیر خارجہ انڈونیشین ہم منصب رتں نو مرسودی سے ملاقات کریں گے،وزیر خارجہ 15ویں بالی ڈیموکریسی فورم اور افغان ویمن عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے، وزیر خارجہ سنگاپور میں ہم منصب اور سنگاپور کے صدر سے ملاقات کریں گے،ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی بات چیت کی جائیگی۔
  بلاول

مزید :

صفحہ اول -