حاجی نور الوہاب اور بشیر احمد  کی والدہ انتقال کرگئیں 

حاجی نور الوہاب اور بشیر احمد  کی والدہ انتقال کرگئیں 

  

 تھانہ (نمائندہ  پاکستان)  تھانہ کے رہائشی حاجی نور الوہاب اور بشیر احمد کلرک محکمہ تعلیم (ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس زنانہ) کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ مرحومہ فضل وہاب، محمد نزیر اور محمد آمین کی بھی والدہ  ڈسٹرکٹ ہسپتال بٹ خیلہ کے ڈینٹل سرجن ڈاکٹر محمد سیاب کی دادی سابق اکاؤنٹس آفسر علی حیدر۔ فضل حیدر، سابق ہیڈ ماسٹر محمد آیاز اور واحد زمان کی بھاؤج تھیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کر دی گئی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -