کراچی میں 11دسمبرکو بارش  کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

کراچی میں 11دسمبرکو بارش  کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماہرین موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی دوسری بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 11 دسمبر سے موسم سرما کی دوسری بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات  کے مطابق بارش کی شدت کا ابھی کوئی اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔