صوابی،ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر  سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

صوابی،ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر  سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  

صوابی (بیورورپورٹ) ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔پولیس تھانہ صوابی کی رپورٹ کے مطابق مرتضیٰ ولد جاوید احمد موٹر سائیکل پر اپنے گاؤں مانیری پایاں جارہے تھے کہ راستے میں ایک ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دیا جس کے نتیجے میں موثر سائیکل مرتضیٰ موقع پر جاں بحق ہو گیا صوابی پولیس نے زرنوش خان کی رپورٹ پر ٹریکٹر ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -