حکومت کواپنی مدت پوری کر نے دینا چاہیے، اسد عمر 

حکومت کواپنی مدت پوری کر نے دینا چاہیے، اسد عمر 

  

اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے کہا ہے کہ اس بات کے حق میں ہوں کہ حکومت کواپنی مدت پوری کر نے دینا چاہیے۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ میں تو پہلے دن سے اس بات کے حق میں ہوں کہ حکومت کو مدت پوری کرنے دینا چاہیے کیونکہ جانتا تھا 13جماعتی اتحاد کیلئے حکومت چلانا آسان نہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد اگر وفاقی حکومت صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کرا ئے گی توعام انتخابات مزید آگے جا سکتے ہیں۔

اسد عمر 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -