ملک بھر میں گیس کی قلت، شہری مہنگی ایل پی جی اور لکڑی استعمال کرنے پر مجبور

ملک بھر میں گیس کی قلت، شہری مہنگی ایل پی جی اور لکڑی استعمال کرنے پر مجبور
ملک بھر میں گیس کی قلت، شہری مہنگی ایل پی جی اور لکڑی استعمال کرنے پر مجبور

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف حصوں میں گیس کی قلت کے باعث  شہری مہنگی ایل پی جی اور لکڑیوں کے استعمال پر مجبور ہیں۔

نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز"کے مطابق کراچی، حیدرآباد، ملتان، پشاور اور راولپنڈی میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریشان ہیں جبکہ ایل پی جی اور لکڑی  کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔

مزید :

قومی -