گلگت بلتستان میں درجہ حرارت حددرجہ گر گیا،2 ماہ کیلئے عدالتیں بند، تدریسی عمل روک دیاگیا

گلگت بلتستان میں درجہ حرارت حددرجہ گر گیا،2 ماہ کیلئے عدالتیں بند، تدریسی ...
گلگت بلتستان میں درجہ حرارت حددرجہ گر گیا،2 ماہ کیلئے عدالتیں بند، تدریسی عمل روک دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلگت بلتستان میں درجہ حرارت حد درج گر جانے کے باعث عدالتیں 2 ماہ کیلئے بند کردی گئیں،سکولوں میں تدریس کا عمل بھی بند کردیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق گلگت بلتستان میں درجہ حرارت حد درجہ گر جانے کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی ، شدید سردی کے باعث عدالتیں دو ماہ کیلئے بند کردی گئیں، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا، شدید سردی سے سکولوں میں تدریس کا عمل بھی بند کر دیا گیا۔