شہبازگل لاہور کے سروسز ہسپتال میں داخل، وجہ بھی سامنے آگئی 

شہبازگل لاہور کے سروسز ہسپتال میں داخل، وجہ بھی سامنے آگئی 
شہبازگل لاہور کے سروسز ہسپتال میں داخل، وجہ بھی سامنے آگئی 
سورس: Twitter/@SHABAZGIL

  

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما شہبازگل کو لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں آج ان کے مزید ٹیسٹ کیے جانے کا امکان ہے ۔

جیو نیوز کے مطابق شہبازگل کو سانس  لینے میں دشواری  اور کھانسی کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا،  شہباز گل کو کچھ روز سے کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -