کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم چچا نکلا

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم چچا نکلا
کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم چچا نکلا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم چچا نکلا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ کا کہناہے کہ ملزم نشے کا عادی ہے، ملزم کو گرفتار کرلیاگیا،ایس ایس پی ایسٹ کا مزید کہناتھا کہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیاگیاتھا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -