وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز جلاوطنی ختم کر کے وطن واپسی کے لیے روانہ

وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز جلاوطنی ختم کر کے وطن واپسی کے لیے روانہ
وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز جلاوطنی ختم کر کے وطن واپسی کے لیے روانہ

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز برطانیہ میں جلا وطنی ختم کرکے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے، سلیمان شہباز، اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ عمرہ کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔سلیمان شہباز ہفتے کو پاکستان پہنچیں گے، وہ 2018 کے عام انتخابات سے قبل نیب مقدمات قائم کیے جانے کے بعد لندن آ گئے تھے، سلیمان شہباز والد شہباز شریف اور بھائی حمزہ شہباز کے ساتھ کئی مقدمات میں نامزد تھے۔

مزید :

قومی -