سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری 

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری 
سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری  کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق 18سے 31دسمبرتک سپریم کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی،یکم جنوری سے عدالتیں معمول کے مطابق کھیلیں گی ،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فوری نوعیت کے مقدمات دستیاب بنچ میں لگائے جائیں گے۔