انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی اقدامات کے ملکی معیشت   پر مثبت اثرات مرتب ہونے لگی، سٹاک مارکیٹ اور ڈالر کے حوالے سے روز اچھی خبریں آنے لگیں۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 44پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 283روپے 70پیسے کا ہو گیا۔