روس پر حملے میں ناکامی ، یوکرین کو مخالف ہواؤں کا سامنا ،حامیوں نے سوالات اٹھانے شروع کردیئے

روس پر حملے میں ناکامی ، یوکرین کو مخالف ہواؤں کا سامنا ،حامیوں نے سوالات ...
 روس پر حملے میں ناکامی ، یوکرین کو مخالف ہواؤں کا سامنا ،حامیوں نے سوالات اٹھانے شروع کردیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک ) روس پر یوکرین کا جوابی حملہ ناکام ہونے کے بعد   یوکرین کی مغرب کی جانب سے حمایت میں  دراڑیں پڑنے لگی ہیں اور ان دراڑوں  نے نئے چیلنجز پیدا کردیئے ہیں ۔ اے ایف پی کے مطابق  یوکرین کو اب بڑھتی ہوئی مخالف ہواؤں کا سامنا ہے موسم گر ما کے بعد روس پر یوکرین کا جوابی حملہ ناکام ہونے کے بعد امریکہ اور یورپی یونین میں یوکرین کے حامیوں نے سوالات اٹھانے شروع کردیئے ہیں۔