الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کے نمونے کو فائنل کرلیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کے نمونے کو فائنل کرلیا
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کے نمونے کو فائنل کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کے نمونے کو فائنل کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپر کے نمونے کی منظوری دیدی،بیلٹ پیپرپر امیدواروں کے نام اردو  حروف تہجی کی بنیاد پر ہوں گے،آئندہ عام انتخابات میں 26کروڑ کے قریب بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔