سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے 5سال کیلئے نااہلی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے 5سال کیلئے نااہلی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں ...
سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے 5سال کیلئے نااہلی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے 5سال کیلئے نااہلی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایاگیا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ درخواست کے حتمی فیصلے تک نااہلی کانوٹیفکیشن معطل کیا جائے۔