عدلیہ اور پی ٹی آئی مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

عدلیہ اور پی ٹی آئی مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
عدلیہ اور پی ٹی آئی مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نومنتخب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ  عدلیہ اور پی ٹی آئی مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف جتنی مرضی درخواستیں دے دیں، پی ٹی آئی نے یہ الیکشن قانون کے مطابق کروائے ہیں، پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن فری اینڈ فئیر ہوئے ہیں، بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان رہے گا۔انہوں نے کہا کہ امیدواروں کے حوالے سے کمیٹیاں پہلے سے ہی بنی ہوئی ہیں، جس کو عمران خان کہیں گے اس کو ٹکٹ ملے گا۔

مزید :

قومی -